نماز اک اہم الفرائض ہے نماز سے دل کو سکون ملتا ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز پڑھنے سے گناہ مٹتے ہیں اور نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے نماز دین کا کھمبا ہے نماز کو خدا کی عبادت سمجھ کر پڑھنی چاہیے نماز اس طرح سے ادا کرنی چاہیے کہ تم خدا کو دیکھ رہے ہو اگر ایسا نہ ہو تو یہ دل میں ارادہ ہو کہ خدا تمہں دیکھ رہا ہے نماز ہر مسلمان مرد و عورت عاقل و بالغ کے اوپر فرض ہے جسکو ادا کرنا بہت ضروری ہے اگر ادا نہ کیا تو بندے کے اوپر باقی رہتا ہے نماز کے بہت فضائل ہیں جو ہم آگے اک اک کرکے بیان کرینگے انشاءاللہ
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Mashaallah
ReplyDeleteMashallah
ReplyDelete