عید مبارک

آپ سبھی کو ہماری طرف سے عید مبارک

                              786/92

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

میں آپ کو اور آپ کے جملہ اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم کو, آپکو اور تمام خوش عقیدہ سنی بریلوی مسلمانوں کو ان لوگوں کے زمرہ میں شامل فرما دے جنھوں نے ایمان واحتساب کیساتھ رمضان کے روزے رکھے آمین ثم آمین 

ہمیں امید واثق ہے کہ عید الفطر کے اس پُر مسرت موقع پر ہم سب لوگ آپس کے تمام گلے شکوے بھول کر امن و بھائی چارہ کے ماحول میں صبر و شکر کیساتھ زندگی بسر کرنے کا پختہ عزم کریں گے 

فقط.... غلام محمد عثمان رضا قادری

Previous
Next Post »
Comments

Comment inbox
EmoticonEmoticon